1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کا ایک تاریخی مقام ہائیت ہابو

7 مئی 2019

جرمنی کے دو مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ گزشتہ برس بحرین میں منعقدہ یونیسکو کے اجلاس میں وائی کنگرز کے مشہور علاقے ہائیت ہابو اور ڈاہنےویرک کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کردیا گیا۔ اب جرمنی کے کُل تینتالیس تاریخی مقامات عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ بن چکے ہیں۔ آئیے آپ کو شمالی جرمن صوبے شیلسوگ ہولشٹائن میں ڈنمارک کی سرحد کے قریب واقع ہائیت ہابو کی سیر کراتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3I5GA