1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جے پور کی خواتین قاضی

جسوندر سنگھ جے پور
6 مارچ 2020

بھارتی ریاست راجھستان کے دارالحکومت جے پور میں پہلی مرتبہ خواتین قاضی نکاح سمیت دیگر دیوانی معاملات کے حل کے لیے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ خواتین قاضیوں کی وجہ سے مقامی خواتین کو متعدد گھریلو مسائل کے حل میں کافی سہولت میسر آئی ہے۔

https://p.dw.com/p/3YyS2