1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خودکار اڑنے والے روبوٹک ڈرون طیارے

19 نومبر 2018

بہت جلد قدرتی آفات کے شکار علاقوں پر ایسے خودکار اڑنے والے روبوٹس دیکھے جاسکیں گے جو امدادی سامان وہاں پہنچانے یا پھر وہاں سے نمونے لانے کا کام انجام دیں گے۔ لیکن روبوٹس کو اشیا برداری کے قابل بنانا اتنا آسان نہیں جتنا محسوس ہوتا ہے، کیونکہ مستقل ہوا میں رہنے کے لیے ڈرونز کو ہر لمحہ اپنے مرکز ثقل کو موزوں بنانا پڑتا ہے۔ ہسپانوی شہر ’سیوِل‘ میں ایک ٹیم اس مسئلے کو حل کرنے پر کام کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/38WdX