1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

راجستھان میں اونٹوں کی حفاظت

عرفان آفتاب Hartlep, Michael
26 نومبر 2018

بھارتی ریاست راجستھان میں رائیکا برادری صدیوں سے اونٹوں کی شتر بانی کرتی ہے۔ تاہم اب ان کے روایتی طرزِ زندگی کو متعدد خطرات لاحق ہیں۔ ایک جرمن غیر سرکاری تنظیم رائیکا برادری کی اس حوالے سے مدد کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/38umG