1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سائنس کے شعبے میں خواتین کا تاریخی کردار

20 مئی 2019

سائنس کی تاریخ عام طور پر مرد سائنسدانوں کی تاریخ ہی سمجھی جاتی ہے۔ لیکن در اصل خواتین نے بھی اس میدان میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تین ہزار سال پہلے دنیا کی سب سے پہلی کیمیا دان ایک خاتون ہی تھیں اور آج بھی خواتین سائنس کے شعبوں میں امن نوبل انعام حاصل کر کے اپنی بے پناہ صلاحیتوں اور قابلیت کا ثبوت پیش کر رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3InAb