1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سر کی جوؤں سے جلد چھٹکارا ہو گیا ہے ممکن

30 جولائی 2018

کسی کے سر میں جوئیں ہوں، تو عام طور پر کنگھی کی جاتی ہے اور بال دھونے کے لیے خصوصی ہیئر واش استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اس میں وقت زیادہ لگتا ہے اور بعض اوقات سر میں تکلیف بھی ہوتی ہے۔ اب ماہرین نے ایک ایسا ہائی ٹیک آلہ تیار کیا ہے، جو جوؤں اور ان کے انڈوں سے باآسانی نجات دلا سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/32JiQ