1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ازبکستان

سمرقند: مسلمانوں کا سنہری دور اور ’ریگستان‘ میں قائم یونیورسٹی

26 دسمبر 2023

پندرھویں صدی میں امیر تیمور کے پوتے اور تیموری سلطنت کے بادشاہ اولوغ بیگ نے سائنس، ریاضی، فلسفہ، ایسٹرانومی اور دیگر علوم کے لیے ایک بڑی یونیورسٹی تعمیر کی۔ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/4aamp