1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شامی پناہ گزینوں کے لیے ترک ہلالِ احمر کی امدادی سرگرمیاں

23 ستمبر 2018

ترکی میں سب سے زیادہ شامی پناہ گزین مقیم ہیں، ان پناہ گزینوں کی تعداد تقریبا ساڑھے تین ملین ہے۔ تین سال قبل ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ترکی اور شام کی سرحد کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے فیصلہ کیا تھا کہ اب ترکی مزید پناہ گزینوں کی میزبانی نہیں کرسکتا۔ تاہم ترک امدادی تنظیم ریڈ کریسنٹ شامی پناہ گزینوں کی ملکی سرحد کے قریب واقع شامی صوبے ادلب میں امدادی سامان فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/35Mt1