1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شہر صوفیہ کی عمارتوں میں دکھتی ہےکمیونسٹ دور کی شبیہ

10 اپریل 2019

بلغاریہ کا دارالحکومت صوفیہ ایک قابل دید شہر ہے۔ اس کی ہزاروں سال پرانی تاریخ بہت کچھ بیان کرتی ہے۔ قدیم دور سے کمیونسٹ دور تک کی عمارتیں اپنی کہانیاں خود سناتی ہیں۔ آئیے آپ کو آج اس شہر لیے چلتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3GZAk