1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

صرف سانپوں اور آدمیوں کا جزیرہ

عرفان آفتاب Mugambwa, Julius
18 جون 2019

یوگنڈا کی جھیل وکٹوریہ میں واقع موسامبوا جزیرے پر صرف پرندے، مرد اور سانپ رہتے ہیں۔ مقامی ماہی گیروں کے خیال میں سینکڑوں زہریلے کوبرا عام طرح کے سانپ نہیں بلکہ وہ بد روحوں کے ماتحت ہوتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3KcXy