1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فاسٹ فوڈ ریستوراں گولڈیز

30 جولائی 2018

برلن کا علاقہ کروئس برگ طرح طرح کے کھانوں کے لیے مشہور ہے۔ اسی علاقے میں واقع ایک فاسٹ فوڈ ریستوراں گولڈیز میں آپ کو آلو کے چپس یا فرائز مختلف طرح کی ٹاپنگز کے ساتھ ملتے ہیں۔ یہ جگہ آلو کے چپس کے دیوانوں میں ہو گئی ہے بہت ہی مقبول۔

https://p.dw.com/p/32JjB