1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فیملی کرائے پر دستیاب ہے!

22 مارچ 2019

جاپان میں تنہائی ایک وبا بن چکی ہے۔ وہاں لوگ اپنی تنہائی دور کرنے کی خاطر اداکاراؤں کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔ یہ اداکار ان کے من پسند رشتہ دار کے طور پر ایکٹ کرتے ہوئے انہیں نفسیاتی تسکین پہنچاتے ہیں۔ جاپان میں بیوی، بیٹی یا بیٹا کرائے پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3FWNK