1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
موسیقی

قبائلی علاقوں کے روایتی سازوں کو سماجی رویوں سے خطرہ

مدثر شاہ
28 نومبر 2018

گزشتہ برس خیبر ایجنسی میں موسیقی کے آلات نذر آتش کیے گئے لیکن جب پاکستان کے دیگر قبائلی علاقوں میں حالات کشیدہ ہوئے تو مذہبی انتہا پسندوں کے خوف کی وجہ سے مقامی موسیقاروں اور گلوکاروں کو سخت مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ مدثر شاہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے ساٹھ سالہ موسیقار سعید اللہ قمر کی کہانی جو آج بھی روایتی ساز بنجو کو اپنی روح کی غذا سمجھتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/393wr