1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قدرتی ذرائع سے حاصل کیا گیا میٹھا

20 مئی 2019

چینی کے مضر اثرات سے بچنے کے لیے دنیا بھر میں بہت سے افراد مصنوعی میٹھے کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن یہ سویئٹنرز یا مصنوعی میٹھا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جرمنی کے سائنسدان ایک ایسے متبادل میٹھے یا چینی کی تلاش میں ہیں، جو قدرتی ذرائع سے ہی بنائی گئی ہو۔

https://p.dw.com/p/3In9b