1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قدرتی گیس ڈیزل کی نسبت زیادہ ماحول دوست

5 فروری 2019

ڈنمارک کے ماہرین نے اب ایک ایسا ڈیزل انجن تیار کیا ہے جو قدرتی گیس پر بھی چل سکتا ہے۔ قدرتی گیس ڈیزل کی نسبت بہت زیادہ ماحول دوست ایندھن ہے۔ ان ماہرین کو امید ہے کہ ان کا تیار کردہ ڈیزائن جلد روایتی ڈیزل انجنوں کی جگہ لے سکے گا۔

https://p.dw.com/p/3CjrJ