1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مایا ناز نوجوان خاتون سنو بورڈر

20 مئی 2019

سنوبورڈر آنا گراسر دو بار آسٹریا کی سال کی بہترین سپورٹس وومن کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔ وہ سنوبورڈنگ کے کھیل میں اپنی شاندار جمپنگ کی وجہ سے بھی بہت مشہور ہیں۔ انہیں دو ہزار اٹھارہ کے ونٹر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔

https://p.dw.com/p/3InB2