1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مردان: پنک بس کی پہلی خاتون کنڈکٹر

مدثر شاہ مردان
19 جون 2019

مردان کا شمار خیبر پختونخوا کے مشہور اور پاکستان کے امیر اضلاع میں ہوتا ہے۔ خواتین کو آرام دہ اور محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے جاپان کی حکومت نے مردان کے لیے سات بسیں فراہم کی ہیں۔ اکیس سالہ اقصیٰ خان خواتین کے لیے مخصوص پنک یعنی گلابی بس کی پہلی خاتون کنڈکٹر ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندہ مدثر شاہ کی مردان سے خصوصی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3Khq3