1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

موسیقی سنیے اور ذہن کو رکھیے چاق و چوبند

5 فروری 2019

عصبی نفسیات کے ماہر ایرک شیرڈر نے دریافت کیا ہے کہ موسیقی انسانی ذہن میں ایک مثبت نظام کو متحرک کر دیتی ہے، جس سے خوشی کے احساسات پیدا ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق خود کو ذہنی طور پر چاق و چوبند اور دلشاد رکھنے کے لیے موسیقی ایے بہت موثر ذریعہ ہے۔

https://p.dw.com/p/3CjlN