1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’نمبر پلیٹ کے بغیر موٹر سائیکل کے سوار آ کر گورایا کا لیپ ٹاپ لے گئے‘: ذیشان گورایا

Kishwar Mustafa13 جنوری 2017

https://p.dw.com/p/2Vn39

 

چار جنوری سے لاپتہ پاکستانی شہری احمد گورایا کے بھائی ذیشان گورایا نے ڈوئچے ویلے کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے بھائی وقاص اپنے بیٹے کے ہمراہ نجی مصروفیات کے سبب ہالینڈ سے لاہور آ کراپنے والدین کے گھر مقیم تھے۔ چار جنوری کو نامعلوم افراد ان کے گھر سے ان کا لیپ ٹاپ لے گئے، اس سے بعد سے احمد وقاص گورایا لاپتہ ہیں۔ مزید جاننے کے لیے اس آڈیو پر کلک کیجیے۔