1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نو عمر بچوں کے ’کک باکسنگ‘ کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ

عرفان آفتاب Purwaningsih, Ayu
19 نومبر 2018

تھائی لینڈ میں دس نومبر کو ایک تیرہ سالہ کک باکسر بچے کی موت کے بعد ملک کے اس مقبول ترین کھیل پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق کک باکسنگ کھیلنے سے نوعمر بچوں کی دماغی نشونما پر منفی اثر پڑتا ہے۔ ’کک باکسنگ‘ متعدد غریب تھائی خاندانوں کے بچوں کا ذریعہ معاش بھی ہے۔

https://p.dw.com/p/38XtV