1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ورچوئل ریئیلیٹی، ایک انقلابی پیش رفت

4 اکتوبر 2018

دنیا کی قریب سبھی بڑی سافٹ ویئر کمپنیاں ورچوئل ریئیلیٹی پر کام کر رہی ہیں۔ خاص طور پر آگمینٹڈ ریئیلیٹی پر کافی توجہ دی جا رہی ہے۔ چاہے ، ویڈیو گیمز میں ہو یا پھر صنعتی شعبہ میں۔ اس بارے میں سوئٹزرلینڈ میں بھی بہت سے تجربات کیے جا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ مستقبل اپنے اندر کیا کیا امکانات لیے ہوئے ہے؟

https://p.dw.com/p/35zKg