1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ویمن ان انڈین سینما‘ چھٹے انڈو جرمن فلم ویک کا افتتاح

17 اگست 2018

جرمن دارالحکومت برلن میں انڈو جرمن فلم ویک کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ سابقہ مشرقی برلن کے تاریخی سینما بابی لون میں دو ہفتے تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں ہندی، اردو، مراٹھی اور ملیالم زبان میں تخلیق کی گئی چالیس سے زائد فلموں کی نمائش جاری ہے۔ اس فیسٹیول میں مشہور بھارتی اداکارہ تنیشٹا چیٹرجی کی فلم ’رخما بائی‘ کا جرمن پریمئیر بھی ہو گا۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/33J2p