1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: انتہا پسندوں کی انتخابی مہموں میں تیزی

15 جولائی 2018

پاکستان میں پچیس جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں اس مرتبہ انتہا پسندانہ اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر فعال جنگجو گروہوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد بھی حصہ لے رہی ہے۔ یہ گروہ مقامی سطح پر اپنی بھرپور الیکشن مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/31TeK