1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پودوں کے ذریعے ایندھن حاصل کرنے کی کوشش

14 جنوری 2019

بائیو ایندھن پر گزشتہ کئی برسوں سے تنقید جاری ہے ۔ کچھ لوگوں کی رائے میں اس کے ذریعے غریب کی تھالی سے خوراک چوری کی جا رہی ہے اور اشیائے خوراک کی قیمتیں بڑھائی جا رہی ہیں۔ لیکن اب سائنسدان ایسے پودے اگا رہے ہیں جو بنجر زمینوں میں بھی اُگ سکیں۔

https://p.dw.com/p/3BVF2