1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پی آئی اے طیارہ کریش، ہلاک شدگان کے لواحقین پریشان

23 مئی 2020

پی آئی اے کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ ایک رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارہ میں سوار متاثرین کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی مردہ خانوں میں شناخت کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3cf27