1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چھوٹی سی لڑکی کا بڑا خواب

8 مارچ 2022

کراچی کی رہائشی پندرہ سالہ مہر جہان عبدالجبار فٹ بال کی دنیا میں عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانا چاہتی ہیں۔ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکی پدرسری خیالات والے معاشرے میں تلاطم کا باعث بنی ہے۔

https://p.dw.com/p/48Alg