1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایرانی لڑکی کی حمایت میں سوشل میڈیا پر ڈانس ویڈیوز کا سیلاب

12 جولائی 2018

ایرانی جواں سال خاتون مائدہ هژبری کو رقص کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر پوسٹ کرنے کی پاداش میں ایرانی حکومت نے گرفتار کر لیا تھا۔ اب بہت سے ایرانی شہری هژبری سے یکجہتی کے اظہار کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں پر ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/31L5X