1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو شو، سوال

31 دسمبر 2018

دریافت کیا گیا ہے اڑنے والے ڈائنوسار کا ڈھانچہ ، فضا میں رقص یہ فن ہے ایک یونانی ڈانسر کا اور ایک ایسا شو جو اسٹیج نہیں بلکہ پانی پر پیش کیا گیا۔ یہ سب کچھ شامل ہے ڈی ڈبلیو کے سائنس شو ’سوال‘ کے اس پروگرام میں

https://p.dw.com/p/3Aogb