1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ٹھکانے لگانے کا آسان حل ممکن ہے ؟

8 اپریل 2019

کاربن ڈائی آکسائیڈ کا فضا میں اخراج مسلسل جاری ہے اور اس میں کمی کی کوششوں کے باوجود خاطر خواہ کامیابی نہیں ہو سکی ہے۔ اس مسئلے کا ایک حل یہ ہے کہ جن پاور پلانٹس میں یہ گیس پیدا ہوتی ہے وہیں اس پر قابوپایا جائے جس کے بعد اسے سمندر کی تہہ میں پمپ کر دیا جائے۔ اب محققین یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس طریقہ کار کے ماحول پر کہیں منفی اثرات تو مرتب نہیں ہوں گے۔

https://p.dw.com/p/3GSwZ