1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں ہمارا مقابلہ صرف پیپلز پارٹی سے ہے، مصطفٰی کمال

19 جولائی 2018

کراچی کی اہم سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے مختلف دھڑے بننے کے بعد پاک سرزمین پارٹی نے اپنی الگ شناخت بنائی ہے۔ کراچی کے سابق ناظم سید مصطفٰی کمال نے آئندہ انتخابات میں اپنی جماعت ’پاک سرزمین پارٹی‘ کے منشور کے بارے میں ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے رفعت سعید سے گفتگو کی۔

https://p.dw.com/p/31k63