1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کوئلے کی کانوں میں مزدور: ’دن قبر میں گزرتا ہے‘

مدثر شاہ درہ آدم خیل
21 ستمبر 2018

کوئلے کی کانوں میں ناقص انتظامات اور قوانین پر عمل درآمد نہ کیے جانے کے سبب پاکستان میں ہر سال قریب دو سو مزدور موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/35IB0