1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا بھنگ ایک موثر دوا ثابت ہو سکتی ہے

30 اپریل 2019

بھنگ کو اکثر لوگ صرف ایک نشہ آور پودے کے طور پر جانتے ہیں لیکن اگر درست استعمال کیا جائے تو یہ ایک بہت مؤثر دوا بھی ہے۔ بہت سے ایسے مریض جو اپنی کئی طرح کی تھیراپی کروا چکے ہوتے ہیں یہی پودا ان کے لیے شدید درد میں کمی کا باعث بھی بنتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3Hgsb