1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا مریض گھر بیٹھے خود ہی اپنے طبی ٹیسٹ کر سکتے ہیں؟

26 مارچ 2019

چند ایسی بیماریاں ہیں جن کے مریضوں کو باقاعدگی سے ہسپتال جا کر اپنا معائنہ کرانا پڑتا ہے۔ اکثر مریض اس طبی سہولت کے لیے شکر گزار ہوتے ہیں لیکن باقاعدگی سے ہسپتال جانا ان کے معیار زندگی پر اثر انداز بھی ہوتا ہے۔ اب فزیشنز اور انجینئرز کوشش کر رہے ہیں کہ مریضوں کے گھر بیٹھے ہی ان کے اہم ٹیسٹ کر لیے جائیں

https://p.dw.com/p/3Fg36